1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا ۔ حدیث الجواب

'حضرت مسیح موعودعلیہ السلام پر اعتراضات کے جوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از MindRoasterMir, ‏جولائی 12, 2017۔

  1. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا ۔ حدیث

    کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا ۔ حدیث الجواب - احمدیہ مکمل دلائل بمعہ حوالہ جات

    اعتراض۔ اس حدیث کا حوالہ بتا دیں کس جگہ لکھا ہوا ہے ۔

    یہ روحانی خزائن جلد 23 چشمہء معرفت صفحہ 382 پر ہے

    [​IMG]

    اس کا حوالہ تاریخ ھمدان دیلمی میں تھا جو کہ اب مفقود ہو چکی ہے لیکن یہ حوالہ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ ایک اور کتاب میں بھی ہے جو ناظرین و قارئین کی معلومات کے لیے پیش خدمت ہے ۔

    یہ حوالہ دستور العلماء یا جامع العلوم فی اصطلاحات الفنون مولفہ القاضی عبد النبی بن عبد الرسول الاحمدنگری میں ہے

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    بشکریہ طالب دعا ۔ نیر احمد بٹ صاحب
     
    ابصار بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابصار بھٹی

    ابصار بھٹی مندرج مستقل رکن

    ان صفات کا ممکن ہو تو اردو ترجمعہ بھی لگا دیں
    جزاک اللہ
     
  3. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی انشاء اللہ کوشش کریں گے کہ ان عبارات کا ترجمہ بھی لگا دیا جائے۔
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں