1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

مودودی صاحب کے رسالہ ختم نبوت پر علمی تبصرہ ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

'احمدی تبلیغی کتب فہرست مضامین یونی کوڈ' میں موضوعات آغاز کردہ از MindRoasterMir, ‏مئی 10, 2018۔

  1. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    مودودی صاحب کے رسالہ ختم نبوت پر علمی تبصرہ ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ ناظر اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمدیہ پاکستان ربوہ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

    نمبر شمارمضمونصفحہ نمبر
    1پیش لفظ ۔ بانی سلسلہ احمدیہ اور ان کی جماعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین یقین کرتے ہیں۔1
    2علمائے مصرورعلامہ اقبال وفات مسیح کے قائل تھے2
    3مودودی صاحب کو حیات مسیح اور ان کے مادی جسم کے ساتھ آسمان پر اٹھایا جانے کے متعلق تبادلہ خیال کی دعوت2
    4آغاز علمی تبصرہ جماعت احمدیہ کا ختم النبیین کے معنوں میں جمہور علمائے امت سے اتفاق3
    5مودودی صاحب کا دعویٰ کہ خدا نبی بھیجے تو وہ قرآن وحدیث کا رکارڈ درجہ رسالہ ختم نبوت پیش کر کے مواخذے سے بنتے ہیں5
    6یہودیوں کا مودودی صاحب کی ترارک انکار مسیح پارہ اساتذہ سے بچنے کے لئے6
    7سوال نمبر 1۔ مودودی صاحب کے ریکارڈ پر ہمارا سوال ۔وہ ہمارے جوابیریکارڈ کو پڑھ کر جواب دیں7
    8ختم نبوت کی حقیقت آیات قرآنیہ کی روشنی میں اور امام راغب علامہ بیضاوی کی تفسیر8
    9سوال نمبر 2۔ اس تفسیر کی صورت میں مودودی صاحب خدا کو کیسے الزام دے سکتے ہیں11
    10احادیث سے امکان نبوت کا روشن ثبوت اور امام علی القاری علیہ الرحمۃ کی تشریح اور خاتم النبیین کے معنیٰ کی تعیین کرنا ناسخ شریعت اور امت محمدیہ سے باہر سے کوئی نبی نہیں آسکتا12
    10بزرگان دین کے اقوال سے مفتی صاحب کارداور آیات خاتم النبیین اور حدیث لا نبی بعدی وغیرہ کی تشریح کہ تشریعی نبوت بند ہوئی ہے نہ کہ مطلق نبوت17
    11حضرت المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا قول اور اس کی تشریح امام محمد طاہر کے قول سے18
    سوال نمبر3۔ کیا مودودی صاحب ام المؤمنین رضی اللہ عنہا کو بھی منکر ختم نبوت قرار دیتے ہیں؟18
    12حضرت محی الدین ابن عربی علیہ الرحمۃ کے اقوال کہ تشريعی نبوت منقطع ہے نہ مقام نبوت نیزظلی نبوت اور خاتم النبیین کے معنی اور بزرگوں کے اقوال19
    13ان سب بزرگوں کی بلندحیثیت اسلام میں اور ان کے زمانہ کا پہلی صدی ہجری سے ہمارے زمانہ تک امتداد اور ان کا دنیائے اسلام کے اہم حصوں سے تعلق۔28
    14ہمارا سوال نمبر 4۔ ان بزرگون کے اقوال کی روشنی میں کیا مودودی صاحب انہیں ختم نبوت کا منکر قرار دیں گے ؟30
    15مولوی حکیم سید محمد حسن امروہی کے نزدیک نبوت کی دو قسمیں شارع اور غیر شارع اور صرف شارع کا انقطاع ہے ۔ غیر شارع منقطع نہیں30
    16حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا دعوی آپ کے الفاظ میں30
    17وفات مسیح کا ثبوت از روئے قرآن وحدیت31
    18مودودی صاحب کے اس خیال کا ابطال قران وحدیث سے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ زندہ ہو کر آئیں گے ۔32
    19سوال نمبر 5۔ اگر دوبارہ زندہ ہو کر آئیں گے تو نزول مسیح کی حدیثوں کی کیا تعبیر کریں گے ؟35
    20سوال نمبر6۔ وفات مسیح فرض کر کے مودودی صاحب کے نزدیک احادیث متعلقہ نزول مسیح کی تعبیر ان کا مرکر زندہ ہونا ہوسکتی ہے تو مثیل مسیح آنا کیوں نہیں ہوسکتی؟37
    21حدیث امامکم منکم کی تشریح38
    22ازروئے آیت استخلاف کوئی خلیفہ امت محمدیہ سے باہر نہیں آ سکتا39
    23سوال نمبر 7۔ آیت استخلاف کی موجودگی میں عیسیٰ علیہ السلام کیسے سکتے ہیں؟40
    24مودودی صاحب کے اس خیال کا رد از روئے حدیث نبوی کہ مسیح موعود نبی کی حیثیت میں نہیں ہو گا اور اس پر وحی نہیں آئے گی ۔40
    25ہمارا سوال نمبر 8۔ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسیح موعود کو نبی اللہ قرار دیتے ہیں تو مودودی صاحب کو انکار کا کیاحق ہے ۔42
    26سوال نمبر 9۔ جب حدیث میں مسیح موعود کے نبی اللہ ہونے اور اس پر وحی ہونے کا ذکر موجود ہے تو مودودی صاحب نے یہ حدیث پوری درج کیوں نہیں کی43
    27علماے امت کے نزدیک مسیح موعود نبی ہو گا44
    28مسلمانوں کے ایک گرو ہ کا عقیدرہا ہے کہ مسیح علیہ السلام کا مہدی میں بروزی نزول ہو گا۔45
    از روئے احادیث مسیح و مہدی ایک ہی شخص ہے46
    29علمائے امت کامذہب کہ مسیح موعود پر وحی نازل ہوگی46
    30مودودی صاحب کی امام غزالی کے کلام میں صریح تحریف اور امام صاحب پر افتراء48
    سوال نمبر 10۔ کیا مودودی صاحب امام غزالی کی طرف اپنے منسوب کردہ الفاظ ان کی کتاب الاقتصاد سے دکھلاسکتے ہیں؟51
    31آیت خاتم النبیین کی تفسیر52
    32مودودی صاحب کی تفسیر اور اس کا رد52
    33اصل سیاقِ آیت کی رو سے تفسیر58
    34مولوی قاسم صاحب نانوتوی بانی مدرسہ دیوبند کے نزدیک سیاق آیت سے تفسير59
    35خاتم النبیین کے حقیقی لغوی معنے سے مودودی صاحب کا انکار60
    36لغت کی مستند کتاب مفردات راغب میں ختم کے لغوی معنے اور ان کا مفاد61
    37آخری اور بند کرنا مجازی معنی ہیں حقیقی معنی کا قران مجید مؤید ہے62
    38مودودی صاحب کا افضل النبیین کے معنوں سے جو حقیقی معنی کو لازم ہیں انکار63
    39خاتم کے محاورات اور ان کی لغوی معنی سے مطابقت65
    40مودودی صاحب کا فیضان نبوت محمدیہ ﷺ سے انکار68
    41سوال نمبر 11۔ کیا مودودی صاحب امام راغب کے معنی کو جھٹلا سکتے ہیں؟69
    42حديث آخر انبیاء کی تشریح ا ورمودودی صاحب کی تشریح کا رد69
    43سوال نمبر 12۔ اگر آنحضرت صلی الله علیہ وسلم مطلق آخری نبی ہیں تو آپ نے مسیح موعود علیہ السلام کو کیوں نبی اللہ قرار دیا؟71
    44مسیلمہ کذاب سے لڑائی کی وجہ بغاوت تھی نہ کہ دعوی نبوت72
    45مسیلمہ تشریعی نبوت کا مدعی تھا75
    46حضرت ابوبکر کی احتیاط اور مودودی صاحب کی بے احتیاطی اور ظلم76
    47سوال نمبر 13۔ کیا مودودی صاحب کہ سکتے ہیں کہ مسیلمہ امتی نبوت کا مدعی تھا ؟77
    48ختم نبوت کے متعلق مودودی صاحب کے پیش کردہ مفسرین کے اقوال اور اجماع امت کی کیفیت77
    49سوال نمبر 14۔ کیا مودودی صاحب امتی نبی کے انقطاع پر اجماع امت ثابت کرسکتے ہیں ؟79
    50صدارت و نبوت ۔ مودودی صاحب کے اس خیال کا رد کہ مسیح موعود نبی نہیں ہوگا79
    51سوال نمبر 15 ۔ کیا صدر کی موجودگی میں نائب صدر کو خلاف آئین قرار دے سکتے ہیں؟80
    52مودودی صاحب کے نزدیک نبی کی حقیقت اور مسیحی موعودکا اس قسم کی نبوت کے دعویٰ سے انکار80
    53مسیح موعود اور دجال کی حقیقت مودودی صاحب کا حالیہ نظریہ84
    54مودودی صاحب کے خیال کا ردکہ دجال فلسطین کے یہودیوں میں مسیح موعود کا دعویٰ کرکے کھڑا ہوگا86
    55دجال سے متعلقہ احادیث پر مودودی صاحب کا سابقہ تبصرہ87
    56سوال نمبر 16و 17 متعلق دجال90
    57مودودی صاحب کی طرف سے حدیث کے الفاظ یکسر الصلیب اور یقتل الخنزیر کی تاویل91
    58اور اس پر ہمارا سوال91
    59سوال نمبر 19۔ مودودی صاحب کا حیات مسیح اور رفع الی السماء پر شک اور ہمارا سوال92
    60سوال نمبر 20۔ مودودی کے قول کہ حقیقت بے نقاب کر دینا حکمت خداوندی کے خلاف ہے کی روشنی میں ہمارا سوال93
    61سوال نمبر 21۔ مودودی صا حب کا قول کہ عیسیٰ علیہ السلام کو سب لوگ مقابلہ کے بغیر قبول کر لیں گے اور اس پر ہمارا سوال94
    62مودودی صاحب کی بے اصولی اور ہمارا مسلک احادیث کے متعلق95
    63دجال کے ظہور اور مسیح موعود کے نزول کی احادیث کی صحیح تعبیرات96
    64دجالی تحریک و فتنہ عیسائیوں سے پیدا ہونے والا تھا ازروئے قران وحدیث101
    65دجالی تحریک کا لمبا عرصہ تک مقابلہ ہو گا از روئے حدیث106
    66آخری گزارش ۔ مودودی صاحب کا دجال کبھی ظاہر نہیں ہوگا نہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کبھی آسمان سے مادی جسم کے ساتھ اتریں گے111
    67حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک اعلا ن اور پیشگوئی۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے اترنے کا عقیدہ لوگ مایوس ہوکر چھوڑ دینگے112
     

اس صفحے کو مشتہر کریں