1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

مفتاح محمود

'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' میں موضوعات آغاز کردہ از طفلِ مکتب, ‏فروری 1, 2017۔

  1. طفلِ مکتب

    طفلِ مکتب مندرج مستقل رکن

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
    خاکسار کا نام مفتاح محمود ہے اور الحمدللہ خاکسار احمدی مسلمان ہے۔ خاکسار کا دعوٰی ہے کہ خاکسار الحمدللہ قرآن پاک کی آیات سے اجرائے نبوت ثابت کر سکتا ہے۔
     
    MindRoasterMir نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    جزاکم اللہ احسن الجزاء ۔ اللہ ہمیں اس فورم کو اللہ کے پیغام کی تبلیغ کے لیے احسن طور پر استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    کوشش کریں کہ آپ کے اور دوست بھی اس فورم میں شمولیت اختیار کریں۔
    جزاک اللہ
     
  3. Ahmad Anis

    Ahmad Anis مندرج مستقل رکن

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    خاکسار کا نام انیس احمد ہے۔ میرا تعلق پاکستان، فیصل آباد سے ہے ۔ میں اعلی تعلیم کے لئے اس وقت سویڈن مقیم ہوں۔ خدا تعالیٰ کے بیش قیمتی انعامات میں سے میرا احمدی ہونا خدا کی طرف سے سب سے بڑا انعام ہے۔ مجھے خود کے احمدی ہونے پر فخر ہے۔ الحمدللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں