1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

عرفان ختم نبوت ۔ بجواب قادیانیت اسلام کے لیے خطرہ ۔ خلیفۃ المسیح الرابع رح فہرست مضا مین ۔ یونی کوڈ

'احمدی تبلیغی کتب فہرست مضامین یونی کوڈ' میں موضوعات آغاز کردہ از MindRoasterMir, ‏مئی 10, 2018۔

  1. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    عرفان ختم نبوت ۔ بجواب قادیانیت اسلام کے لیے خطرہ ۔ خلیفۃ المسیح الرابع رح فہرست مضا مین ۔ یونی کوڈ

    الناشر ۔ ایڈیشنل ناظر اشاعت و وکیل التصنیف لندن

    سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جماعت احمدیہ انگلستان کے جلسہ سالانہ سے ٹلفورڈ اسلام آباد میں 7 اپریل 1985 کو جو معرکہ آرا اختتامی خطاب فرمایا تھا اس کا مکمل متن افادہ احباب کے لئے اگلے صفحات میں پیش کیا جارہا ہے

    نمبر شمارعنوانصفحہ
    1ایک مکروہ اور بے بنیاد الزام4
    2آنحضرت ﷺکی خاتمیت پر گہرا اور پختہ ایمان5
    3تلبیس اور حق پوشی کا شاہکا ر8
    4مفکراسلام کی مذہبی حیثیت10
    5خاتمیت، تمام کمالات نبوت پر حاوی ہے11
    6خاتمیت کا ایک نیا عارفانہ پہلو18
    7مفکرین اسلام کی پرحکمت توجیہات21
    8خاتمیت زمانی حدود و قیود سے بالا ہے24
    9امتی نبی کا آناختم نبوت کے منافی نہیں27
    10ایک احمقانہ اور جاہلانہ تاویل35
    11ببیں تفاوت را ہ از کجا است تا بکجا41
    12مزعومہ تصور کی چھاپ کا اصل ماخز44
    13خاتمیت کا مفہوم از روئے احادیث48
    14آنے والا مسیح نبی اللہ ہو گا50
    15تکمیل عمارت سے مراد اکمل شریعت58
    16بعدی کے لغوی معنی60
    17نبی کی بعثت اور ضرورت زمانہ63
    18امکان نبوت کی ایک اورد لیل66
    19حدیث لانبی بعدی کی اصل حقیقت69
    20حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا ایک قول73
    21امام ابن قتیبہ کی تشریح74
    22ایک متقی عالم دین کا فیصلہ75
    23شریعت لانے والا نبی نہیں آسکتا76
    24غیر شرعی نبی آسکتا ہے77
    25اہل حدیث عالم کا عقیده79
    26آنحضرت ﷺ کی شان اور مرتبہ کا نبی نہیں آسکتا80
    27سرکاری کتا بچہ کی ایک اور تلبیس83
    28خاتم النبیین کی پر معارف تشریح86
    29کامل کتاب کی موجودگی میں امت کے روگ90
    30تاریخ انبیا ء کے چند اسباق92
    31موجودہ زمانہ میں مصلح ربانی کی ضرورت95
    32صدوم کی بستی کا احتجاج103
    33ظہور مہدی کی انتظار105
    34آخرين منهم کی تعیین119
    35سرکاری کتابچہ کا ہر پھیر112
    36قدرت کا مضمون ۔عنوان کی تبدیلی115
    37سچے اور جھوٹے میں ما بہ الا متياز118
    38مامور من اللہ کی مخالفت کی اصل وجہ122
    39سرکاری کتا بچے کی ملمع سازی125
    40عقیدہ ختم نبوت اور ایمانیات کی بنیادیں128
    41عقیدہ ختم نبوت اور تہذیب و ثقافت132
    42اسلامی تہذیب وثقافت علماء کی نظر میں134
    43ایک دعویٰ بلا دلیل138
    44قرآن کریم کی واضح آیات سے تجاہل عارفانہ140
    45احادیث نبویہ اور اقوال ائمہ سے انحراف149
    46مہدی اورمسیح ایک ہی وجودہے154
    47نزول مسیح کاعقیدہ اور سرکاری کتابچہ کا مفکر155
    48ایک قطعی مسئلے پر انتہانی ظالمانہ روش158
    49صبروشکر او تسلیم و رضا کا دلکش اظہار162
    اختتای خطاب بر موقع سالانہ جلسہ انگلستان 7 اپریل 1985ء
    پاکستان کے سرکاری کتابچہ میں لگائے گئے الزامات میں سے سب سے زیادہ مکروه ،سب سےز یادہ جھوٹا ، سب سے زیادہ بے حقیقت اور سب سے زیادہ دکھ دینے ولا الزام ۔
    اس سے بڑا کوئی جھوٹ نہیں کہ نعوذ باللہ حضرت مسیح موعود ؑ آنحضرت ﷺ کو خاتم النبیین یقین نہیں کرتے تھے۔
    جس نے بھی حضرت مسیح موعود ؑ کی تحریرات پڑھی ہوں وہ ایک لمحہ کے لئے بھی اس الزام کو قابل توجہ نہیں سمجھے گا۔
    آپ جس عرفان اورجس وسعت وگہرائی کے ساتھ ختم نبوت کےمضمون کو سمجھتے تھے ہمارے مخالفین اس کے پاسنگ کو بھی نہیں پہنچ سکتے۔
    ختم نبوت کے متعلق جماعت احمدیہ کا عقیدہ بزرگان امت وائمہ سلف کے عقیدہ کے مطابق ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں