1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

روحانی خزائن کی نصف جلدوں کی پروف ریڈینگ مکمل الحمد للہ

'یونی کوڈ کتب پروف ریڈنگ، تصحیح اور غلطی کی اطلاع' میں موضوعات آغاز کردہ از EkMusafir, ‏مئی 18, 2018۔

  1. EkMusafir

    EkMusafir مندرج مستقل رکن

    الحمد للہ ثم الحمدللہ کہ رمضان المبارک کے آغاز پر روحانی خزائن کی نصف جلدوں کی پروف ریڈینگ آج مکمل ہوگئی ہے
    اللہ تعالیٰ اس کام میں برکت اور وسعت عطاکرے تا اشاعت اسلام کے لئے یہ حقیر کوشش بہت سی پیاسی سعید روحوں کی سیرابی کا باعث ہو آمین۔
    جناب مائنڈ ماسٹر میر صاحب کے تعاون کا مشکور ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ جو کمی رہ گئی ہے یا جہاں تصحیح کی نشاندہی کی گئی ہے اس کو پوراکردیں گے۔
    محتاج دعا حضرت اقدس کا ایک ادنیٰ غلام۔ اک مسافر ۔
     
    MindRoasterMir نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    جی بھائی میں جلد ہی آپ کے مشورہ کے مطابق تبدیلی کو دے گا
    والسلام
     
    EkMusafir نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں