1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

توفی کا مادہ و ف ی یا وفی قرآن میں کہاں اور کن شکلوں میں آیا ہے۔

'توفی کا چیلنج' میں موضوعات آغاز کردہ از MindRoasterMir, ‏جنوری 7, 2018۔

  1. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    توفی کا مادہ و ف ی یا وفی قرآن میں کہاں اور کن شکلوں میں آیا ہے۔


    و ف ی مادہ اپنی تخریج شدہ شکلو ں میں قرآن میں 66 چھیاسٹھ دفعہ آیا ہے۔


    • 18 دفعہ فعل کی دوسری قسم (وَفَّىٰٓ) waffā کی شکل میں آیا ہے۔
    • 18 دفعہ فعل کی چوتھی قسم (أَوْفَىٰ) awfā کی شکل میں آیا ہے۔
    • 24 دفعہ فعل کی پانچویں قسم (تَوَفَّىٰ) tawaffā کی شکل میں آیا ہے ۔
    • 1 دفعہ فعل کی دسویں قسم (يَسْتَوْفُ) yastawfu کی شکل میں آیا ہے۔
    • 2 دفعہ اسم (يَسْتَوْفُ) awfā کی شکل میں آیا ہے۔
    • 1 دفعہ فعل کی دوسری قسم (مُوَفُّو) mūfūn کی شکل میں آیا ہے۔
    • 1 دفعہ فعل کی چوتھی قسم (مُوفُون) mūfūn کی شکل میں آیا ہے۔
    • 1 دفعہ فعل کی پانچویں قسم (مُتَوَفِّي) mutawaffī کی شکل میں آیا ہے ۔
    نیچے ہر شکل کا ساتھ ترجمہ دیا گیا ہے تا کہ آپ اس لفظ کا استعمال اور مطلب جان سکیں۔ ایک عربی لفظ کے سیاق و سباق کے لحاظ سے کئی معنی ہو سکتے ہیں۔ ہر لفظ کے استعمال کی مزید تفصیل بھی ساتھ دی گئی ہے تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔


    فعل کی دوسری قسم ۔ معنی ۔ پورا پورا دینا یا پورا کرنا
     
    Last edited: ‏جنوری 8, 2018
  2. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    فعل کی دوسری قسم ۔ معنی ۔ پورا پورا دینا یا پورا کرنا

    آیت ترجمہ حوالہ
    وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ پورا دیا جائے گا (2:272:24) yuwaffa
    ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ پورا دیا جائے گا (2:281:8) tuwaffā
    فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنَاهُمْ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
    پورا دیا جائے گا (3:25:8) wawuffiyat
    وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ
    پورا دیا جائے گا (3:57:6) fayuwaffīhim
    ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
    پورا دیا جائے گا (3:161:14) tuwaffā
    وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
    پورا دیا جائے گا (3:185:6) tuwaffawna
    فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ
    پورا دیا جائے گا (4:173:6) fayuwaffīhim
    وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ
    پورا دیا جائے گا (8:60:29) yuwaffa
    مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا
    پورا دیا جائے گا (11:15:7) nuwaffi
    وَإِنَّ كُلًّا لَمَّا لَيُوَفِّيَنَّهُمْ رَبُّكَ أَعْمَالَهُمْ
    پورا دیا جائے گا (11:111:4) layuwaffiyannahum
    يَوْمَ تَأْتِي كُلُّ نَفْسٍ تُجَادِلُ عَنْ نَفْسِهَا وَتُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ
    پورا دیا جائے گا (16:111:8) watuwaffā
    يَوْمَئِذٍ يُوَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ
    پورا دیا جائے گا (24:25:2) yuwaffīhimu
    حَتَّىٰ إِذَا جَاءَهُ لَمْ يَجِدْهُ شَيْئًا وَوَجَدَ اللَّهَ عِنْدَهُ فَوَفَّاهُ حِسَابَهُ
    پورا دیا جائے گا (24:39:18) fawaffāhu
    لِيُوَفِّيَهُمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدَهُمْ مِنْ فَضْلِهِ
    پورا دیا جائے گا (35:30:1) liyuwaffiyahum
    إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
    پورا دیا جائے گا (39:10:17) yuwaffā
    وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُونَ
    پورا دیا جائے گا (39:70:1) wawuffiyat
    وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِمَّا عَمِلُوا وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
    پورا دیا جائے گا (46:19:5) waliyuwaffiyahum
    وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّىٰ
    پورا دیا جائے گا (53:37:3) waffā
     
    Last edited: ‏جنوری 7, 2018
  3. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    فعل کی چوتھی قسم ۔ معنی ۔ پورا کرنا


    آیت ترجمہ حوالہ
    وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ
    پورا کرنا (2:40:8) wa-awfū
    وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ
    پورا کرنا (2:40:10) ūfi
    بَلَىٰ مَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ وَاتَّقَىٰ فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ
    پورا کرنا (3:76:3) awfā
    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ
    پورا کرنا (5:1:4) awfū
    وَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ
    پورا کرنا (6:152:12) wa-awfū
    وَإِذَا قُلْتُمْ فَاعْدِلُوا وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَىٰ وَبِعَهْدِ اللَّهِ أَوْفُوا
    پورا کرنا (6:152:30) awfū
    فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ
    پورا کرنا (7:85:19) fa-awfū
    وَيَا قَوْمِ أَوْفُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ
    پورا کرنا (11:85:2) awfū
    أَلَا تَرَوْنَ أَنِّي أُوفِي الْكَيْلَ وَأَنَا خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ
    پورا کرنا (12:59:13) ūfī
    وَجِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُزْجَاةٍ فَأَوْفِ لَنَا الْكَيْلَ وَتَصَدَّقْ عَلَيْنَا
    پورا کرنا (12:88:13) fa-awfi
    الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَلَا يَنْقُضُونَ الْمِيثَاقَ
    پورا کرنا (13:20:2) yūfūna
    وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ
    پورا کرنا (16:91:1) wa-awfū
    وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا
    پورا کرنا (17:34:12) wa-awfū
    وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ
    پورا کرنا (17:35:1) wa-awfū
    وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
    پورا کرنا (22:29:4) walyūfū
    أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ
    پورا کرنا (26:181:1) awfū
    وَمَنْ أَوْفَىٰ بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا
    پورا کرنا (48:10:18) awfā
    يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا
    پورا کرنا (76:7:1) yūfūna
     
  4. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    فعل کی پانچویں قسم ۔ معنی ۔ روح قبض ہو جانا نتیجتاً مر جانا


    آیت ترجمہ حوالہ
    وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (2:234:2) yutawaffawna
    وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِأَزْوَاجِهِمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (2:240:2) yutawaffawna
    رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَ
    تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (3:193:18) watawaffanā
    فَأَمْسِكُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ حَتَّىٰ يَتَوَفَّاهُنَّ الْمَوْتُ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (4:15:16) yatawaffāhunna
    إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنْتُمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (4:97:3) tawaffāhumu
    فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (5:117:20) tawaffaytanī
    وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ بِاللَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (6:60:3) yatawaffākum
    حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَهُمْ لَا يُفَرِّطُونَ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (6:61:13) tawaffathu
    حَتَّىٰ إِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ قَالُوا أَيْنَ مَا كُنْتُمْ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (7:37:20) yatawaffawnahum
    رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (7:126:15) watawaffanā
    وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (8:50:4) yatawaffā
    وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (10:46:7) natawaffayannaka
    وَلَٰكِنْ أَعْبُدُ اللَّهَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (10:104:21) yatawaffākum
    تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (12:101:18) tawaffanī
    وَإِنْ مَا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ وَعَلَيْنَا الْحِسَابُ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (13:40:8) natawaffayannaka
    الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (16:28:2) tatawaffāhumu
    الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ طَيِّبِينَ يَقُولُونَ سَلَامٌ عَلَيْكُمُ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (16:32:2) tatawaffāhumu
    وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفَّاكُمْ وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَىٰ أَرْذَلِ الْعُمُرِ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (16:70:4) yatawaffākum
    وَمِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّىٰ وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَىٰ أَرْذَلِ الْعُمُرِ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (22:5:43) yutawaffā
    قُلْ يَتَوَفَّاكُمْ مَلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (32:11:2) yatawaffākum
    اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (39:42:2) yatawaffā
    وَمِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّىٰ مِنْ قَبْلُ وَلِتَبْلُغُوا أَجَلًا مُسَمًّى وَلَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (40:67:23) yutawaffā
    فَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (40:77:12) natawaffayannaka
    فَكَيْفَ إِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ
    روح قبض کرنا یعنی موت دیتا (47:27:3) tawaffathumu
     
    Last edited: ‏جنوری 8, 2018
  5. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    فعل کی دسویں شکل ۔ معنی ۔ پورا پورا لے لینا

    آیت معنی حوالہ
    الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ
    پوارا پوارا لے لینا (83:2:6) yastawfūna

    اسم کی شکل میں ۔ معنی ۔ زیادہ وفا دار یا کامل ترین

    1۔ اسم فاعل
    آیت ترجمہ حوالہ
    وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ
    زیادہ وفادار (9:111:25) awfā
    2۔ اسم صفت
    آیت ترجمہ حوالہ
    ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ
    کامل ترین (53:41:4) l-awfā

    فعل کی تیسری شکل ۔ معنی ۔ پورا دیا جائے گا

    آیت ترجمہ حوالہ
    وَإِنَّا لَمُوَفُّوهُمْ نَصِيبَهُمْ غَيْرَ مَنْقُوصٍ
    پورا دیا جائے گا (11:109:17) lamuwaffūhum
    فعل کی چوتھی شکل ۔ پورا کرتے ہیں

    آیت ترجمہ حوالہ
    وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا
    پورا کرتے ہیں۔ (2:177:36) wal-mūfūna
    فعل کی پانچویں شکل ۔ معنی ۔ روح قبض کرنا بنتیجہ موت

    آیت ترجمہ حوالہ
    إِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَىٰ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ
    روح قبض کرنا بنتیجہ موت (3:55:6) mutawaffīka
     
  6. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

اس صفحے کو مشتہر کریں