1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

تفسیر معارف القرآن ۔ ادریس کاندھلوی صاحب دیوبندی توفی کی25 مثالیں

'توفی کا چیلنج' میں موضوعات آغاز کردہ از MindRoasterMir, ‏جولائی 4, 2017۔

  1. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    تفسیر معارف القرآن ۔ ادریس کاندھلوی صاحب دیوبندی توفی کی25 مثالیں


    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کے بیان کردی اصول کی 4 شرائط یہ ہیں۔
    1۔ خدا تعالیٰ فاعل ہو
    2۔ زی روح (انسان) مفعول ہو
    3۔ و ف ی کا باب تفعل ہو
    4۔ نوم اور لیل کا قرینہ موجود نہ ہو

    اب ہم آیا ت کا ترجمہ دیکھتے ہیں۔

    1۔ والذین یتوفون منکم ( سورۃ 2 البقرہ ۔ آیت 235)


    baqra 2 234 - pdf pg 481.PNG


    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ مرجائیں ہی کیا گیا ہے ۔



    2۔ والذین یتوفون منکم ( سورۃ 2 البقرہ ۔ آیت 241)


    baqra 2  240- pdf pg 488.PNG


    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ مر جائیں ہی کیا گیا ہے ۔


    3۔ توفنا مع الابرار(سورۃ 3 آل عمران ۔ آیت 194)

    Aale Imran 3 193 - pdf2 pg 129.PNG



    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ موت دے ہی کیا گیا ہے ۔

    4۔ حتی یتوفھن الموت (سورۃ 4 النساء ۔ آیت 16)


    Nisa 4 15 - pdf2 pg 175.PNG وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ بھرلیوے یعنی روح قبض کر لے ہی کیا گیا ہے ۔


    5۔ ان الذین توفھم الملٰئکہ (سورۃ 4 النساء ۔ آیت 98)


    Nisa 4 97 - pdf2 pg 303.PNG
    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ جان کھینچ لینا بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔


    7۔ یتوفونھم (سورۃ 7 الاعراف ۔ آیت 38)

    aaraf 7 37- pdf3 pg 126 .PNG
    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ جان لینا بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔


    8۔ توفنا مسلمین (سورۃ 7 الاعراف۔ آیت 127)


    aaraf 7 126 - pdf3 pg 192 .PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ قبض روح (جان) بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔


    9۔ او نتوفینک (سورۃ 13 الرعد ۔ آیت 41)


    Raad 13 140  - pdf4 pg 239.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ بھر لینا یعنی فوت کرنا ہی کیا گیا ہے ۔


    10۔ او نتوفینک (سورۃ 10 یونس ۔ آیت 47)


    Younus 10 46  - pdf3 pg 612.PNG



    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ عمر پوری کرنا یعنی وفات دینا ہی کیے گئے ہیں۔


    11۔ الذی یتوفٰکم (سورۃ 10 یونس ۔ آیت 104)


    Younus 10 105  - pdf3 pg 654.PNG



     
  2. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ کھینچ لیتا ہے یعنی قبض روح(جان) بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔

    12۔ توفنی مسلما (سورۃ 12 یوسف ۔ آیت 102)


    Yousuf 12 101  - pdf4 pg 188.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ موت دے ہی کیا گیا ہے ۔


    13۔ تتوفھم الملٰئکہ (سورۃ 16 النحل ۔ آیت 33)


    Nahal 16 32 - pdf4 pg 357.PNG


    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ قبض روح(جان) بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔


    14۔ ثم یتوفٰکم (سورۃ 16 النحل ۔ آیت 71)


    Nahal 16 70 - pdf4 pg 387.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ موت دیتا ہی کیا گیا ہے ۔


    15۔ من یُتَوَفیٰ (سورۃ 22 الحج۔ آیت 6)


    Hajj 22 5  - pdf5 pg 302.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ پورا بھر لیا یعنی فوت کرنا ہی کیا گیا ہے ۔


    16۔ قُل یتوفٰکم ( سورۃ 32 السجدہ ۔ 12)


    Sajda 32 12 - pdf6 pg 224.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ بھر لینا یعنی فوت کرنا ہی کیا گیا ہے ۔


    17۔ یتوفی الانفس حین موتھا۔ (سورۃ 39 الزمر۔ آیت 43)


    3. Zumur 39 42 - pdf7 pg 114.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں بھی پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ روح قبض کرنا ہی کیا گیا ہے ۔

    18۔ و منکم من یتوفیٰ (سورۃ 40 المومن۔ آیت 68)

    Momin 40  67 - pdf7 pg 197.PNG


    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ بھر لیا یعنی فوت ہونا ہی کیا گیا ہے ۔

    19۔ او نتوفینک ۔ (المومن ۔ آیت 78)

    Momin 40  77 - pdf7 pg 202.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ بھر لیں یعنی وفات دینا ہی کیا گیا ہے ۔


    20۔ فکیف اذا توفتھم الملٰئکۃ (سورۃ 47 محمد ۔ آیت 28)


    Muhammad  47 27- pdf pg 437.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ قبض روح بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔

    21۔ اذ یتوفی الذین کفروا۔ (سورۃ الانفال ۔ 51)

    Anfal 8 50 - pdf3 pg 360.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ قبض جان یعنی روح بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔
     
  3. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    22۔ ولٰکن اعبد اللہ الذی یتوفٰکم (سورۃ 10 یونس۔ آیت 105)

    Younus 10 105  - pdf3 pg 654.PNG

    وضاحت ۔ بیان کی گئی 4 شرائط یہاں پوری ہوتی ہیں اور ترجمہ کھینج لینا یعنی روح بصورت موت ہی کیا گیا ہے ۔

    یتوفکم بالیل ۔ (سورۃ 6 الانعام ۔ 61)

    anaam 6 60  - pdf2 pg 679l.PNG


    وضاحت۔ چونکہ توفی بیان کردہ 4 شرائط کے تحت یہاں قبض روح بصورت نیند مراد ہے جس کے لیے خاص قرینہ لیل کی ضرورت اسی لیے پڑی کہ یہ توفی قبض روح بصورت موت کے لیے عام مستعمل ہے اور کبھی ان معنوں کے علاوہ قبض جسم وغیرہ کے معنوں میں نہیں بولا گیا۔


    1۔ ایک سورۃ نمبر 3 اٰ ل عمران آیت 55
    1. Aale Imran 3 54 - pdf pg 653.PNG


    وضاحت۔ یہاں ہمارے (احمدی مسلمانوں) اور غیر احمدی مسلمانوں کے درمیان اختلاف ہے ۔ یہ ترجمہ کہ تجھے اپنی جانب اٹھا لوں گا بالکل غلط اور خلاف محاورہ قرآن اور عربی لغت ہے ۔ یہ کھلی کھلی قرآن میں تحریف ہے کیونکہ اس جگہ بلا وجہ صرف اپنا من گھڑت عقیدہ کو سامنے رکھتے ہو ئے قرآن کا غلط ترجمہ کیا گی اہے ۔ اس جگہ بھی وہ مذکورہ بالا 4 شرائط پوری ہوتی ہیں اس لیے یہاں بھی ترجمہ قبض روح بصورت موت ہی ہو گا۔ یعنی اے عیسی علیہ السلام میں تیری قبض روح کرکے تجھے وفات دوں گا۔

    دوسرا سورۃ نمبر 5 المائدہ آیت 118

    2. Maida 4 117 - pdf2 pg 625.PNG

    وضاحت ۔ سب سے اہم اس معاملہ میں اس آی کا یہ لفظ ۔۔ توفیتنی ۔۔۔ ہے یہیں ترجمہ میں اصول کی خلاف ورزی کی جاتی ہے جس کی وجہ صرف اور صرف ذاتی بے بنیاد عقیدہ حیات مسیح علیہ السلام ہے ۔
    اب جیسا کہ پہلے اصول سے ثابت کر دیا گیا ہے اور باقی قرآن کے ترجمہ سے بھی ثابت ہے کہ ترجمہ یہاں بھی قبض روح بصورت موت ہی ہونا چاہیے اور یہ وفات مسیح علیہ السلام کی قطعی دلیل ہے ۔ جزاک اللہ

    Maariful Quran title 01.PNG

    Maariful Quran title 02.PNG

     
  4. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    معنی بھر لینا کی وضاحت ۔۔۔

    sajda 32 10 . p205 . pd224.PNG

    اب اس کی تفسیر ملاحظہ فرمائیں بقلم خود ادریس کاندھلوی صاحب

    muariful quran - idrees kandhlvi j6 - p208 -pd 227.PNG
    یعنی بھر لینا مطلب روح قبض کر لینا۔ اب روح قبض کرنا ہی موت یعنی وفات ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں