1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

احمدیت بجواب قادیانیت ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

'احمدی تبلیغی کتب فہرست مضامین یونی کوڈ' میں موضوعات آغاز کردہ از MindRoasterMir, ‏مئی 9, 2018۔

  1. MindRoasterMir

    MindRoasterMir لا غالب الاللہ رکن انتظامیہ منتظم اعلیٰ معاون مستقل رکن

    احمدیت بجواب قادیانیت ۔ قاضی محمد نذیر صاحب ۔ فہرست مضامین ۔ یونی کوڈ

    احمدیت بجواب قادیانیت
    صفحہ الف
    مولوی ابو الحسن ندوی کی کتاب قادیانیت کا جواب احمدیت مصنفه جناب قاضی محمد نزیر صاحب فاضل ناظر اشاعت لٹریجر وتصنيف
    صفحہ ب
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ۔ وعلی عبدہ المسیح الموعود احمدیت مصنفه جناب قاضی محمد نزیر صاحب فاضل ناظر اشاعت لٹریجر وتصنيف بجواب قادیانیت مصنفہ مولوی ابو الحسن صاحب ندوی
    صفحہ ب
    مصنف کی دیگر کتب 1۔ الحق المبين في تفسيرخاتم النبيين ۔ مولوی محمد شفیع صاحب دیوبندی کی کتاب خاتم النبیین کا جواب 2۔ حقیق عارفانہ. پروفیسرغلام جیلانی برق کی کتاب حرف محرمانہ کا جواب 3۔ تبصرہ ملک جعفر خان ایڈووکیٹ کی کتاب احمدیہ تحریک کا جواب 4۔ شان خاتم النبیین 5۔ مقام خاتم النبیین 6۔ علمی تبصرہ ۔ مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ختم نبوت کا جواب 7۔ احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک 8۔ شان مسیح موعودعلیہ السلام
    صفحہ ج
    فہرست مضا مین
    عنوانصفحہ
    پیش لفظک
    مولوی ابو الحسن ندوی کی کتاب کا مقصد احمدیت کو اسلام کے خلاف ایک متوازی دین ثابت کرنا ہے4
    اس کی تردیدمیں حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی تحریریں5
    خاتم النبین کے کئی معنوی پراجماع ہے؟17
    مولوی ابو الحسن صاحب ندوی کا افتر کہ مرزا صاحب نبی مستقل صاحب شریعت ہونے کے قائل تھے20
    | اربعین کی عبادت کی تشریح25
    شریعت کے احکام پر مشتمل بزرگان دین کوبھی ہوئے (اس کی مثالیں)27
    جہاد کی منسوخی کا الزام30
    الزام کی تردید32
    غیر از جماعت لوگو ں سے معا ملات بھی کسی جدید شریعت کی بناپر نہیں35
    فتوی کفرمیں ابتداء غیر احمد ی علماء کی طرف سے ہوئی اور بلا وجہ ہوئی36
    . جماعت احمدیہ مکفر مسلمانوں کو غیرمسلم نہیں مانتی42
    مسیح موعود کے منکروں کوکا فر قسم دوم قراردینے سے شریعت جدیدہ کا دعویٰ لازم نہیں آتا47
    حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کسی کے مشورہ سے نہیں کیا50
    ندوی صاحب کی تضاد بیانی58
    مسیح موعود ہونے کا دعوی کتاب فتح اسلام سے پہلے کیا گیا تھا61
    مسیح موعود ہونے کا دعویٰ حکومت کے اشارہ سے نہ تھا66
    صفحہ د
    حقیقت بروز69
    تناسخ کے الزام کا رد ۔ مولوی ابو الحسن کے پیش کردہ حوالہ جات کی تشريع77
    آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے دو بعث ، اور خطبہ الہامیہ کے حوالجات کی تشریح84
    مولوی ندوی صاحب کاحضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کردار پر حملہ92
    گورنمنٹ انگریزی کی حمایت اور جہاد کوحرام قرار دینے کےالزام کا رد اورانگریزی حکومت کی حمایت کی وجہ103
    انگریزوں کا پنجاب کے مسلمانوں کو سکھوں کے مظالم سے نجات دلانا110
    حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی سیاست دانی112
    پاکستان بنانے میں حضرت امام جماعت احمدیہ کا کردار113
    مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کی دو رخی115
    جاسوسی کے الزام کارد119
    درشت کلامی اور دشنام طرازی کے الزامات121
    الجواب حضرت بانی سلسہ احمدیہ کی طرف سے سخت کلامی کی وجوہ123
    علماء کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف سخت الفاظ125
    الف۔ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کی سخت کلامی125
    ب۔ مولوی نذیر حسین دہلوی کی سخت کلامی126
    ج ۔ مولوی عبدالجبار غزنوی کی سخت کلامی127
    د۔ مولوی عبد الصمد غزنوی کی سخت کلامی127
    ہ۔ مولوی عبد الحق غزنوی کی سخت کلامی127
    و۔ مولوی سعد اللہ لدھیانوی کی سخت کلامی128
    مولوی ابو الحسن کا افتراء اور ذریۃ البغایا کے حقیقی معنی132
    صفحہ ہ
    مسیح موعود کے شعروں کی تشریح137
    پیشگوئی متعلق مرزا احمد بیگ ومحمدی بیگم143
    الہام الحق من ربک کی تشریح159
    پیشگوئی کو پورا کر نے کے لئے جد وجہد ر وا ہے162
    مولوی ابو الحسن کے تنقیدی جائزہ پر ہماری تنقید169
    احمدیت کے مستقل مذہب اور متوازی امت ہونے کی تر دید170
    قادیان مرکز اسلام اور ابو الحسن صاحب کے اعتراض کا جواب184
    ایک ہندو ڈاکڑ کے خیالات سے مولوی ابوالحسن صاحب کا استدلال189
    الجواب192
    نبوت محمدی کے خلاف بغاوت کے الزام کارد197
    مولوی ابو الحسن ندوی کا نیا فلسفہ متعلق خاتم النبیین208
    آسانی سہارے کی ہمیشہ ضرورت ہے216
    ختم نبوت کے متعلق ڈاکٹراقبال کا فلسفہ اور اس کا رد217
    احمدیت اور بہایت میں فرق221
    ختم نبوت تفسیراز امام علی القاری رحمۃ اللہ علیہ221
    سراقبال کے مضمون پر اخبار سیاست کا ناقدانہ تبصره230
    روزرنا مستحق لکھنو کا تبصرہ234
    سراقبال کا ایک سوال235
    الجواب236
    مسیح موعوود علیہ السلام منعم علیہ گردہ کی آخری اینٹ کا مفہوم242
    صفحہ ۔۔و۔۔
    مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک آئیندہ انبیا ء کا امکان243
    مولوی ابو الحسن صاحب کے ایک نوٹ سے انکے اس خیال کی تردید کہ بانی احمدیت علیہ السلام آخری نبی ہونے کے مدعی تھے245
    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک اقتباس متعلق مکالمہ و مخاطبہ پر مولوی ابو الحسن کا اعتراض247
    اس اعتراض کا جواب249
    بنی اسرائیل کی عورتوں پر وحی کا نزول251
    بزرگوں کے اقوال سے امت میں وحی جاری رہنے کا ثبوت252
    الہامات صحابہ کرام رضی الٹنہم254
    مزیت اسلامی کے ماخذ اوتفسیرناتم نیتن261
    سیاق آیت سے خاتم النبیین کی تفسیر262
    مولوی محمد قاسم صاحب نانوتری کی غیر263
    امام عل الفار کے نزدیفات بیان کے معنی آخری شریعی در تقلانی266
    احادیث نبوی امت میں مکان نبوت کا بھوت267
    ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے قول سے امکان نبوت کا ثبوت268
    شیخ اکبر محی الدین ابن عربی علیہ الرحمۃ کے اقوال ایک قسم کی نبوت جاری رہنے کے متعلق269
    شیخ اکبر علیہ الرحمۃ کے نزدیک مسیح موعود علیہ السلام نبوت مطلقہ کا حامل ہوگا271
    امام عبدالوہاب شعران علیہ الرحمۃ کے نزدیک نبوت مطلقہ بند نہیں ہوئی صرف تشریعی نبوت منقطع ہوئی ہے۔272
    حضرت عبدالکریم جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک صرف تشریعی نبوت منقطع ہوئی ہے272
    شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربی علیہ الرحمت کے نزدی حدیث لانبی بعدی ولارسول بعدی کی تشریح کہ مقام نبوت منقطع نہیں ہوا صرف تشریعی نبوت منقطع ہوئی ہے272
    امام شعرانی علیہ الر حمۃ کے نزدیک ایسی ہی تشریح274
    صفحہ ۔۔ ز۔۔
    حضرت مولانا جلال الدین رومی کے نزدیک خاتم النبیین کے یہ معنی کہ آپ ﷺ کے فیض سے نبوت جاری ہے274
    حضرت شاہ ولی صاحب علیہ الرحمۃ کے نزدیک صرف تشریعی نبوت منقطع ہوئی275
    مولوی عبدالحی صاحب لکھنوی کے نز دیک مجرد کسی نبی کا آنا محال نہیں276
    مصنف غایت ا لبرہان کا قول کہ صرف تشریعی نبوت منقطع ہے276
    اما مرراغب کا قول کہ امت میں امکان نبوت ہے۔276
    مکالمات الٰہیہ اسلام کے زندہ ہونے کا ثبوت277
    . مولوی ابوالحسن صاحب کی سلسلہ نبوت میں تشکیک279
    مولوی ابوالحسن صاحب کے متضا دخیالات نبی کی آمد کے متعلق280
    . مكالمات الہیہ کے سرچشمہ کی تعین283
    مولوی ابو الحسن صاحب سے ایک ضروری سوال ( انبیاء کی وحی کے بارہ میں ان کی تشکیک پیدا کرنے سے متعلق )285
    محکوم کے الہام کے متعلق ڈاکٹراقبال کا شاعرانہ خیال287
    مولوی اسلم صاحب جیراج پوری کی اس پر نکتہ چینی288
    الہامات کو پرکھنے کے قرآن معیار288
    ڈاکڑ ا قبال وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے294
    مولوی ابو الكلام وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے294
    نواب اعظم یار جنگ وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے295
    مولوی عبیداللہ سندھی وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے295
    سرسید احمد خان وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے296
    علمائے عرب میں سے علامہ رشید رضا وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے296
    علامہ مفتی محمدعبده وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے297
    صفحہ ۔۔۔ ح۔۔۔
    الاستاذ محمود شلتوت مفتی مصروفات مسیح علیہ السللام کے قائل تھے297
    علا مہ الاستاذ احمد العجوز وفات مسیح علیہ السللام کے قائل تھے299
    الاستاذ علامہ المراغی و فات مسیح علیہ السللام کے قائل تھے299
    مسیح علیہ السللام کے نزول کی پیشگوئیوں کے بارہ میں صحیح مسلک300
    مسیح موعود کا مطمع نظر ساری دنیامیں اسلام کو غالب کرنا ہے302
    انگریزوں کا اقتدار ختم کرنے میں جماعت احمدیہ کا کردار304
    ڈاکٹر اقبال صاحب کی انگریزوں کی مدح خوانی305
    مسیح موعود علیہ السللام کی سترہ 17 پیشگوئیاں ایک غیر جانبدار محقق کے قل سے جو مسیح موعود علیہ السلام کے منجانب اللہ ہونے کا ثبوت ہے311
    مولوی ابو الحسن کی بانی احمدیت کی وفات کے متعلق غلط بیانی327
    مولوی ابو الحسن صاحب کی حق پوشی329
    تنقیدی جائزہ (فصل سوم ۔ ہم میں اور لاہوری فرقی میں نزاع لفظی ہے)333
    دونوںفریق کے نزدیک مسیح موعود علیہ السلام تشریعی اور مستقل نبی337
    دونون فريق تناسخ والےحلول کے قائل نہیں بروز کے قائل ہیں۔338
    مولوی ابو الحسن صاحب کی مولوی محمد علی صاحب کی تفسیر پر نقطہ چینی اور ہماری تنقید339
    1۔ موسٰی کا پتھر پر لاٹھی مارنا341
    2۔ اذا قتلتم نفسا میں نفس سے مراد342
    3۔ حضرت مسیح علیہ السلام کے پر ندے بنانے کی حقیقت343
    4۔ منطق الطیر کی حقیقت347
    5۔ حضرت سلیمان کے جن اور لشکری کون تھے؟349
    6۔ حضرت سلیمان کی موت اور دابۃ الا رض کی حقیقت361
    صفحہ ۔۔۔ ط۔۔۔
    احمدیت نے اسلام کو کیا دیا؟375
    مولوی ابو الحسن کے نزدیک عالم اسلامی کی حالت اور روحانی شخصیت کی ضرورت کا احساس376
    مولوی ابوالحسن صاحب کی ناشکرگزاری381
    حضرت مسیح موعو دعلیہ السلام کے تبلیغی کارنامے383
    ابراہین احمدیہ اور اس پر ریویو383
    لیکچر اسلامی اصول کی فلاسفی اور اس کے غالب رہنے کی پیشگوئی اور اس کا اثر385
    کتاب جنگ مقدس و نورالحق (عیسائیوں سے مناظره و انعامی چیلنج)392
    سرالخلافة (مسئلہ خلافت پر بحث)392
    منن الرحمن (عربی زبان کے ام الالسنہ ہونے کا ثبوت)393
    معيارالمذاهب . فطرتی معیار کے لحاظ سے مقابل مذاہب394
    آریہ دھرم ۔ آریہ مذھب کے رد میں394
    ست بچن - بابا نانک کا اسلام395
    سراج منیر۔ سینتیس 37 پیش گوئیاں .395
    برکات الدعاء - دعا کا فلسفہ395
    حجت الاسلام - رد عیسائیت397
    آئینہ کمالات اسلام - معارف قرآنی پرمشتمل397
    چشمہء معرفت ۔ اسلام کی حقانیت کے ثبوت اورآریوں کے اعتراضا ت کے ر د میں397
    مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ مسلمانوں کی اصلاح399
    تحریک احمدیت کا مقصد402
    صفحہ ۔۔۔ی۔۔۔
    الف . نشرواشاعت کا کام403
    ب ۔ تبلیغی مراکز403
    ج ۔ تراجم قران404
    د۔ مساجد کی تعمی405
    ہ۔ تعلیمی ادارے405
    و۔ اخبارات406
    ز۔ طبی مراکز406
    جماعت احمدی کی تین خوبیاں407
    انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا کے ریماکس409
    انسائیکلو پیڈیا آف اسلام (لائڈن) کے ریمارکس410
    مجلة الازہر قاہرہ کے ریمارکس410
    ہماری زبان۔ علی گڑھ کے ریمارکس410
    صدوق جدید لکھنؤ کے ریمارکس411
    تحریک شدھی412
    مولانا عبدالرحیم صاحب شر رکے ریمارکس414
    مولانا محمد علی صاحب جوہر کے ریمارکس415
    شاعر مشرق علامہ اقبال اور علامہ نیاز فتح پوری کے ریمارکس416
    جناب اشفاق حسین مراد آبادی کا تاثر417
    جماعت احمدیہ اور عیسائی دنیا کا تاثر418
    جماعت کے روشن مستقبل کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیاں422
    صفحہ ۔۔۔ک۔۔۔
    پیش لفظ
    قادیانیت“ مصنف مولوی ابوالحسن صاحب ندوی کے جواب میں ثابت کیاگیا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا اصالتا نازل ہونا ختم نبوت کے منا فی ہے ۔ کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام مستقل نبی تھے اور کسی مستقل نبی کا آنحضرت ﷺ کے بعد آجانا آیت خاتم النبیین کے منافی ہے۔ مولوی ابو الحسن صاحب ندوی نے اپنی کتاب میں اپنا عقیدہ ظاہر کیا ہے کر آنحضرت ﷺ خاتم النبیین ہونے کی وجہ سے مستقل آخری نبی ہیں لہٰذا اگر ان کے بعد کوئی نبی آجائے تو وہ خاتم النبیین بن جاتا ہے اور یہ محال ہے ۔ مولوی صاحب کے ان دو عقیدوں میں صریح تضا داور تناقض پایاجاتا ہے۔ اب اگروه یہ نظریہ اختیار کریں کہ مسیح موعود نبی اللہ ہوگا اور آنحضرت ﷺ کا امتی بھی تو ان کو خاتم النبیین کے بعد ایک نئی قسم کے نبی کاآنا مسلم ہو گا جسے وہ خاتم البنیین کے خلاف نہیں سمجھیں گے لہٰذا خاتم البنیین کے معنی جو وہ آخری نبی کرتے ہیں غلط قرار پائیں گے لہٰذا خاتم النبیین کے معنی جو وہ مطلق آخری نبی کرتے ہیں غلط قرار پائیں گے اور انکی اس توجیہ کے لحاظ سے خاتم النبیین کا مفہوم یہ بن جائے گا کہ آنحضرت ﷺ آخری تشریعی اور مستقل نبی ہیں جن کی شریعت کا عمل قیامت تک رہے گا ۔ ان معنوں میں ختم نبوت مسیح کے امتی نبی کی حیثیت سے آنے کی مانع نہیں ہوگی اسی طرح انہیں ختم نبوت کے ان معنوں میں ہم سے اتفاق کرناپڑے گا۔
    رسول کریم ﷺ نے نجران کے عیسائیوں سے جو صلیبی عقیدہ کے قائل تھے سے یہ سوال کیا جب کہ بحث مسیح کے ولد اللہ ہونے کا متعلق چل رہی تھی الستم تعلمون ان ربنا حی لایموت و ان عیسیٰ اتیٰ علیہ الفناء ۔ قالوا بلا ۔ کہ کیا تم نہیں جانتے ہمارا رب زندہ ہے اور وہ
    1۔ اسباب النزول تالیف ابو الحسن علی بن احمد الواحدی النیساپوری ۔ 468 ہجری مطبوعہ مصر ص 53
     

اس صفحے کو مشتہر کریں