1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس فورم کا مقصد باہم گفت و شنید کا دروازہ کھول کر مزہبی مخالفت کو احسن طریق سے سلجھانے کی ایک مخلص کوشش ہے ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور تا حیات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع بنائے رکھے ۔ آمین
    Dismiss Notice
  3. [IMG]
    Dismiss Notice
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مہربانی فرما کر اخلاق حسنہ کا مظاہرہ فرمائیں۔ اگر ایک فریق دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے تو اس کو احسن طریقے سے سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کرے۔ جزاک اللہ
    Dismiss Notice

نیا پروفائل پیغام

  1. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    فورم میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ویڈیو کا نیا حصہ ڈالا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ صفحہ اول کو بھی بد ل دیا گیا ہے ۔ جس میں کافی کچھ ملے گا۔
  2. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
  3. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ اکاؤنٹ بناتے وقت شاید کوئی مسئلہ آ رہا تھا ابھی اس کو درست کرنے کی کوشش کی ہے چیک کر لیں والسلام
  4. وسیم احمد (قادیان)
    وسیم احمد (قادیان) MindRoasterMir
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہء
    اگر کوئی مفید مواد فورم پر ایڈ کرنا ہوتو اس کا کیا طریق کار ہوگا بالخصوص انڈیا کی لوکل زبانوں میں جماعتی مواد سے متعلق استفسار ہے
    1. MindRoasterMir نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. MindRoasterMir
      MindRoasterMir
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ جی بالکل ڈال سکتے ہیں۔ اگر کہیں تو میں ایک حصہ بنا دیتا ہوں جہاں آپ مواد ڈال سکتے ہیں۔ والسلام
      ‏فروری 15, 2019 at 10:19 PM
  5. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  6. MindRoasterMir
  7. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    مکمل قرآن کریم قاری باسط کی آواز میں سنیں۔ جزاک اللہ خیرا
  8. Rajput Janjua
    Rajput Janjua
    Sir AHMADIYYAT sy motaliq videos YTbe pr dekhi hn lekin muje tu sahi lga ha.Pakistan ma kyo Nauzbilla AHMADIYYAT ko gair Muslims kehty hn
    1. MindRoasterMir
      MindRoasterMir
      آپ کا نام پتہ نہیں کیا ہے لیکن آپ نے پوچھا ہے کہ احمدیوں کو غیر مسلم کیوں کہتے ہیں۔ میرے خیا ل میں پاکستان میں سب ایک دوسرے کو کافر اور غیر مسلم کہتے ہیں۔ شاید عادت کی وجہ سے
      ‏دسمبر 28, 2017
  9. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    آج روحانی خزائن یونی کوڈ کی مکمل 23 جلدیں فورم پر ڈال دی گئی ہیں فالحمد للہ علی ذالک۔
  10. Umar farooq
    Umar farooq
    اسلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ . بہت شکریہ اپ سب خدمات دین کرنے والوں کا ۔ خدا تعالیٰ آپکو جزاے خیر دے ۔ بہت ہی اعلی خدمت کر رہے ہیں۔
    1. MindRoasterMir
      MindRoasterMir
      جزاک اللہ خیر بھائی
      ‏دسمبر 28, 2017
  11. Umar farooq
    Umar farooq
    خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ
  12. Umar farooq
    Umar farooq
    خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ
  13. MindRoasterMir
  14. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نئے اراکین اپنا تعارف
  15. MindRoasterMir
  16. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    آج ویب سائٹ کو ایس ایس ایل سز محفوظ بنادیا گیا ہے۔ فالحمد للہ
  17. MindRoasterMir
  18. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اللہ ہم سب کو ھدایت دے آمین
  19. MindRoasterMir
    MindRoasterMir
    اللہ تعالٰی سب کوھدایت دے۔آمین
  20. Kalim saiyyed
    Kalim saiyyed
    Assalamo alykum w w